آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرداورخشک رہیگا ‘محکمہ موسمیات

ہفتہ 7 نومبر 2015 16:42

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔7 نومبر۔2015ء) محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرداورخشک رہیگا تاہم مالاکنڈ اورگلگت بلتستان میں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے ‘محکمہ موسمیات کے مطابق آج مالاکنڈ اورگلگت بلتستان میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہا۔

(جاری ہے)

جبکہ ان علاقوں میں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی بھی پیشگوئی کردی گئی ‘ ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی شدت میں بھی اضافہ ہوگاتاہم آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا ‘ زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں آئندہ دوروزتک موسم سرداورخشک رہنے کا امکان ہے۔

ملک میں کم سے کم درجہ حرارت قلات اورسکردو میں منفی چار ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملک کے بیشتر علاقوں میں   گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..

محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی

مری، گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں، آندھی اور طوفان کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق

محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات