بھارتی ریاست تامل ناڈو،شدید بارشوں سے ہلاکتوں کی تعداد59 ہوگئی،بھارتی میڈیا

پیر 16 نومبر 2015 14:49

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔16 نومبر۔2015ء ) بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست تامل ناڈو میں شدید بارشیں ہونے کے باعث متعدد افراد ہلاک ہوگئے ہیں،اب تک ہلاک ہونے والوں کی تعداد 59ہو گئی ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا نے مزید بتایا کہ بارشوں کے باعث ریاست کے مختلف علاقوں میں معمولات زندگی مفلوج ہو چکے ہیں، سڑکیں اور بجلی کا نظام درہم برہم ہے، اکثر اضلا ع میں سرکاری تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات نے مزید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا