جنوبی بھارت میں شدید بارش اور سیلاب سے 71 ہلاکتوں کے بعد فوج طلب

بدھ 18 نومبر 2015 14:38

جنوبی بھارت میں شدید بارش اور سیلاب سے 71 ہلاکتوں کے بعد فوج طلب

نئی دہلی/ چنائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 نومبر۔2015ء ) جنوبی بھارتی ریاست تامل ناڈو میں شدید بارشوں اور سیلابوں میں 71 سے زائد افراد کی ہلاکت کے بعد فوج طلب کر لی گئی ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کی جنوبی ریاست تامل ناڈو میں شدید بارشوں اور سیلابوں میں 71 سے زائد افراد کی ہلاکت کے بعد فوج کا طلب کرلیا گیا۔

(جاری ہے)

حکام کے مطابق بھارتی بری اور فضائی افواج کے مختلف دستے ریسکیو سرگرمیوں میں شامل ہو گئے ہیں۔

فوجی طیارے متاثرہ افراد تک خوراک اور پانی کی فراہمی میں مصروف ہیں، تاہم ریاستی دارالحکومت چنئی میں اسکول اور کاروباری مراکز اس قدرتی آفت کے تناظر میں بند ہیں۔ مقامی حکام کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے سے جاری شدید بارشوں سے اندھرا پردیش اور کرناٹک کی ریاستیں بھی شدید متاثر ہوئی ہیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق

محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات