جدہ ‘ شدید بارشوں سے مختلف حادثات و واقعات میں جاں بحق افراد کی تعداد 14ہوگئی

بدھ 18 نومبر 2015 15:10

جدہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 نومبر۔2015ء) سعودی عرب کے شہر جدہ میں شدید بارشوں سے مختلف حادثات و واقعات میں جاں بحق افراد کی تعداد 14ہوگئی ‘ شہر میں بارشوں کے باعث تمام پروازیں بھی معطل کردی گئی ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جدہ میں شدید بارش کے دوران کرنٹ لگنے سے 2 افراد اور 11 سالہ بچہ سمیت متعدد افراد پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے ‘16 افراد پانی میں بہہ گئے۔

(جاری ہے)

شہر میں شدید بارشوں کے باعث اندرون و بیرون ملک چلنے والی تمام پروازوں کو معطل کردیا گیا ‘ ایک بین الاقوامی پرواز کا رخ بھی مدینے کی جانب موڑدیا گیا جدہ میں شدید بارشوں اور تیز ہواوٴں سے بل بورڈ گر گئے جس سے کئی مقامات پر ٹریفک بھی بلاک ہوگیا جب کہ شہر میں بارشوں کے سبب حکومت کی جانب سے عوام کو گھروں میں رہنے کی تاکید کی گئی ہے اور اسکول بھی بند رکھنے کا اعلان کیا گیا ۔دوسری جانب سعودی محکمہ موسمیات کے مطابق جدہ اور اس کے شمالی علاقوں میں 46 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے جب کہ بدھ کے روز بھی شہر میں ٹھنڈی ہواوٴں کے ساتھ تیز بارش کا امکان ہے۔واضح رہے کہ 2009 میں بھی جدہ میں ہونے والی طوفانی بارشوں سے 123 ہلاکتیں ہوئی تھیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق

آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق

محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری

محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات