آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہے گا ۔محکمہ موسمیات

بدھ 25 نومبر 2015 13:52

لاہور۔25 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔25 نومبر۔2015ء) محکمہ موسمیات کے ماہرین نے آئندہ 24گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم کے خشک رہنے کی پیش گوئی کی ہے تاہم مالاکنڈ ڈویژن ،فاٹا کے بالائی علاقوں ،گلگت بلتستان ،کشمیر اور ان سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ہلکی بارش جبکہ پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے ترجمان کے مطابق ملک کے اکثر بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود ہے تاہم رواں ہفتہ کے دوران ملک کے موسم میں کسی بڑی تبدیلی کا امکان نہیں ہے۔انہوں نے بتایا کہ گزشتہ روز ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک رہا۔بدھ کی صبح ملک میں سب سے زیادہ سردی قلات میں پڑی جہاں پر کم از کم درجہ حرارات منفی 05سینٹی گریڈ رہا جبکہ گوپس ،پارا چنار ،ہنزہ میں منفی02اور کالام میں منفی 01درجہ سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملک کے بیشتر علاقوں میں   گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..

محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی