ملک بھر میں سردی کی شدید لہر ،درجہ حرات منفی 8تک پہنچ گیا

ہفتہ 28 نومبر 2015 11:57

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔28 نومبر۔2015ء) ملک بھر میں سردی کی شدید لہر جاری ، سب سے کم درجہ حرارت قلات میں منفی 8ریکارڈ کیا گیا ،استور میں منفی 4،دالبندین میں منفی 3 جبکہ کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی2 ہوگیا۔

(جاری ہے)

سردی میں اضافے نے گرم مشروبات اور جلانے کی لکڑی کی طلب میں اضافہ کردیا،گلگت بلتستان میں غذر،استور اور دیامر سمیت مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کا سلسلہ تھم گیا ،پہاڑوں پر جمی برف اور سرد ہواؤں نے سردی کو بڑھا دیا ہے۔

کرم ایجنسی اور ملحقہ علاقوں میں سردی میں اضافے نے جلانے کی لکڑی کے دام بھی بڑھا دئے ہیں۔مالاکنڈ ڈویڑن ،ہزارہ ڈویڑن اور بلوچستان کے شمالی علاقوں میں سرد موسم کے ساتھ ہی مختلف موسمی امراض بھی پھیل رہے ہیں۔سندھ او رپنجاب کے شہروں میں موسم سرد ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اوربالائی علاقوں میں سرد رہنے کی توقع ہے ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملک کے بیشتر علاقوں میں   گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..

محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی

مری، گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں، آندھی اور طوفان کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق

محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات