پنجاب میں شدید دھند ، موٹر وے پر بارہ گاڑیاں ٹکرا گئیں،تین افراد زخمی

پیر 7 دسمبر 2015 11:22

لاہور/شیخوپورہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔07 دسمبر۔2015ء) پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند اندھا دھند چھاگئی ، موٹر وے پر فیکٹری ایریا کے قریب بارہ گاڑیاں ٹکرا گئیں۔ تین افراد زخمی ہوگئے۔ لاہور ائیرپورٹ پر دو پروازیں نہ اتر سکیں ، سیالکوٹ بھجوا دیا گیا۔

(جاری ہے)

پنجاب کے مختلف شہروں میں چھائی دھند نے تمام مناظر دھندلا دئیے ، شیخوپورہ میں موٹروے پر دھند کے باعث حدنظر محدود ہوئی تو فیکٹری ایریا کے قریب بارہ گاڑیاں ٹکرا گئیں۔

حادثے کے باعث موٹروے پر ٹریفک بلاک ہوگئی اور گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ لاہور ائیرپورٹ پر بھی دھند کا راج ہے اور دو پروازیں نہ اتر سکیں۔کویت سے آنے والی پی کے 206 اور کوالالمپور سے آنے والی پی کے 899 کو سیالکوٹ بھجوا دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق موسم بہتر ہوتے ہی پروازیں لاہور لائی جائیں گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ تک رات اور صبح کے اوقات میں دھند چھائی رہے گی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا