درجہ حرارت میں مسلسل کمی سے خون جما دینے والی سردی نے ڈیرے ڈال لیے

ہفتہ 19 دسمبر 2015 11:25

اسلام آباد /چترال /لیہ /کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 دسمبر۔2015ء )ملک کے مختلف علاقوں میں درجہ حرارت میں مسلسل کمی سے خون جما دینے والی سردی نے ڈیرے ڈال لیے، استور اورقلات سمیت دیگر علاقوں میں درجہ حرارت منفی 10 تک پہنچ گیا، موسم سرد اور خشک ہونے سے موسمی امراض کاخدشہ پیدا ہوگیا ،شانگلہ ،اپر اور لوئر دیر اورغذر میں خیموں میں گزرتے دنوں کے ساتھ زلزلہ متاثرین کی دشوار یاں مسلسل بڑھنے لگیں ،محکمہ موسمیات نے اگلے دو سے تین روز کے دوران گلگت بلتستان، شمالی بلوچستان، فاٹا، اسلام آباد، بالائی پنجاب اور خیبر پختونخوا میں موسم شدید سرد اور خشک ر ہنے کی پیشگوئی کی ۔

شانگلہ ،اپر اور لوئر دیر اورغذر میں خیموں میں گزرتے دنوں کے ساتھ ساتھ زلزلہ متاثرین کی دشواریوں کم ہونے کے بجائے مسلسل بڑ ھنے لگیں ، درجہ حرارت میں کمی کے ساتھ بڑھتی ہوئی سردی ان خیموں میں مقیم زلزلہ متاثرین کو مختلف بیماریوں میں مبتلا کرنے لگی جس سے ان کی مشکلات مزید بڑھ گئی جن میں نمونیا، نزلہ اور کھانسی وغیرہ شامل ہیں۔

(جاری ہے)

قلات،چمن ،زیارت سمیت بلوچستان کے دیگر شہروں میں سردی کی شدت میں روز بروز اضافہ ہونے لگا۔

خیبر پختونخوا،پنجاب اور سندھ کے شہر بھی سردی کی لپیٹ میں آگئے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے دو سے تین روز کے دوران گلگت بلتستان، شمالی بلوچستان، فاٹا، اسلام آباد، بالائی پنجاب اور خیبر پختونخواہ میں موسم شدید سرد اور خشک رہے گا۔ ملک کے بالائی شہروں میں درجہ حرارت میں مسلسل کمی آ نے لگی ۔خون جما دینے والی سردی نے ڈیرے ڈال لیے ۔ استور کا درجہ حرارت منفی 10اور اسکردو کا منفی 9 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔

قلات، چمن، زیارت سمیت بلوچستان کے دیگر شہروں میں سردی کی شدت بڑ ھنے لگی۔قلات کا درجہ حرارت منفی 9ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔خیبر پختونخوا، پنجاب اور سندھ کے شہر بھی سردی کی لیپٹ میں آگئے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے دو سے تین روز کے دوران گلگت بلتستان، شمالی بلوچستان، فاٹا، اسلام آباد، بالائی پنجاب اور خیبر پختونخوا میں موسم شدید سرد اور خشک رہے گا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق

آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق

محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری

محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات