امریکہ کی وسط مغربی ریاستوں میں بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 28ہو گئی

جمعہ 1 جنوری 2016 13:18

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم جنوری۔2016ء)امریکہ کی وسط مغربی ریاستوں میں بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 28ہو گئی ۔ حکام کے مطابق سیلاب زدہ علاقوں میں نوے لاکھ سے زیادہ افراد کے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاست میزوری ‘آرکنساس اور اوکلاہوما میں سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی ہے ‘ سیلابی پانی سیکڑوں مکانات اور املاک بہا لے گیا ‘ ہزاروں افراد بے گھر ہو گئے ۔

متاثرہ ریاستوں میں گزشتہ کئی روز سے بارشوں اور سیلاب کے باعث مختلف حادثات میں اب تک اٹھائیس افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔سیلاب نے ٹینیسی اور جنوبی الینوائے میں بھی خطرے کی گھنٹی بجا دی ‘ حکام نے دونوں ریاستوں میں سیلاب کی وارننگ جاری کردی ہے۔ حکام کے مطابق سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں مجموعی طور پر نوے لاکھ سے زیادہ افراد مشکلات کا شکار ہیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملک کے بیشتر علاقوں میں   گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..

محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی