گلگت بلتستان میں تین روز سے جاری برفباری تھم گئی ، لوگ گھروں کی چھتوں اور راستوں سے برف ہٹانے میں مصروف ، سردی کی شدت میں اضافہ کے باعث جلانے کی لکڑی کے دام بڑھ گئے

آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا،پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح کے وقت دھند پڑنیکا امکان ہے،محکمہ موسمیات

ہفتہ 9 جنوری 2016 11:19

اسلام آباد /گلگت(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 جنوری۔2016ء ) گلگت بلتستان میں تین روز سے جاری برفباری تھم گئی ، لوگ گھروں کی چھتوں اور راستوں سے برف ہٹانے میں مصروف ہوگئے ، سردی کی شدت میں اضافہ کے باعث جلانے کی لکڑی کے دام بڑھ گئے ،محکمہ موسمیات نے کہا کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا،پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح کے وقت دھند پڑنیکا امکان ہے۔

گلگت بلتستان میں غذر ،استور اور دیامر میں تین روز کی برفباری کے بعد موسم صاف ہوگیا اور اب لوگ اپنے گھروں کی چھتوں اور راستوں سے برف ہٹانے کا کام کر رہے ہیں۔بند رابطہ سڑکیں اب تک نہیں کھولی جاسکی ،مالاکنڈ ڈویژن کے بیشتر علاقوں میں کہیں دھوپ ہے توکہیں بادل چھا گئے۔

(جاری ہے)

بلوچستان کے شمالی علاقوں میں سردی کے باعث جلانے کی لکڑی کے دام بڑھ گئے ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح کے وقت دھند پڑنیکا امکان ہے۔گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہا۔ تاہم کالام میں 02ملی میٹر بارش اور 01 انچ برفباری ریکارڈ کی گئی۔ریکارڈ کیے گئے کم سے کم درجہ حرارت میں کالام منفی08،سکردو، گوپس، استور منفی07، راولاکوٹ منفی04، پاراچنار، گلگت، دیر، ہنزہ ،قلات منفی 03، کوئٹہ ، ژوب، مالم جبہ منفی 02 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان