ملتان ،ساہیوال ، چیچہ وطنی سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث موٹر وے کئی جگہوں پر بند ، ملتان ایئر پورٹ پر پروازیں منسوخ

بدھ 20 جنوری 2016 12:37

ملتان ۔ 20جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔20 جنوری۔2016ء) ملتان ،ساہیوال اور چیچہ وطنی سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث موٹر وے کئی جگہوں پر بند اور ملتان ایئر پورٹ پر پروازیں منسوخ کردی گئیں ۔

(جاری ہے)

موٹر وے پولیس کے مطابق بدھ کی صبح شیخوپورہ سے پنڈی بھٹیاں تک مختلف مقامات پرشدیددھند تھی جبکہ ٹھوکر نیاز بیگ سے شیخوپورہ انٹر چینج تک حد نگاہ صفر ہوگئی جس کے باعث موٹر وے کو کئی مقامات سے عارضی پر بند کردیا گیا۔

موٹر وے حکام نے خصوصی ہدایات جاری کرتے ہوئے مسافروں سے کہا ہے کہ شدید دھند کے اوقات میں غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔دوسری جانب نیشنل ہائے پر پتوکی ،اوکاڑہ ،ساہیوال اور چیچہ وطنی میں شدید دھند کے باعث ٹریفک متاثر ہورہی ،ملتان ائیر پورٹ کے ذرائع کے مطابق شدید دھندکے باعث کئی پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان