رواں ماہ کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں مزید بارشیں بھی ہوں گی

موسمیاتی پیشنگوئی کے قومی مرکز کے ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد حنیف کی بات چیت

جمعہ 8 اپریل 2016 18:56

رواں ماہ کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں مزید بارشیں بھی ہوں گی

اسلام آباد ۔ 8 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔08 اپریل۔2016ء) محکمہ موسمیات کے موسمیاتی پیشنگوئی کے قومی مرکز کے ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد حنیف نے کہا ہے کہ رواں ماہ کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں مزید بارشیں بھی ہوں گی جس سے موسم خوشگوار رہے گا۔ ”اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔08 اپریل۔

(جاری ہے)

2016ء“ سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ماہ اپریل کے دوران بارش کے مختلف سلسلے ہوں گے، ہفتہ کے روز سے مختلف علاقوں میں بارشیں متوقع ہیں جبکہ مالاکنڈ اور ہزارہ ڈویژن میں شدید بارش کا امکان ہے۔

انہوں نے کہا کہ بارش کا ایک سلسلہ اپریل کے دوسرے ہفتے جبکہ ایک تیسرے ہفتے میں متوقع ہے۔ انہوں نے کہا کہ بارش کا حالیہ سلسلہ فصلوں بالخصوص گندم پر برے اثرات مرتب نہیں کرے گا تاہم سبزیوں کے کاشتکاروں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ضرورت ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش