محکمہ موسمیات کی آئندہ تین سے چار روز میں بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہنے کی پیشگوئی

جمعرات 5 مئی 2016 11:35

محکمہ موسمیات کی آئندہ تین سے چار روز میں بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہنے کی پیشگوئی

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔05 مئی۔2016ء ) محکمہ موسمیات نے آئندہ تین سے چار روز میں بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہنے کی پیشگوئی کردی ، خیبر پختونخواہ، فاٹا، گلگت بلتستان، کشمیر، سندھ ،پنجاب اور بلوچستان میں بارش سے موسم خواشگوار ہوگیا۔محکمہ موسمیات نے کہا کہ اگلے تین سے چار روز کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔

جمعہ سے ملک کے میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں مزید اضافہ کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ بارش پٹن29، پاراچنار، کالام25، دیر23، چترال18، میرکھانی15، دروش، لوہر دیر14، مالم جبہ13، سیدوشریف08، بنوں06، بالاکوٹ02، کاکول، پشاور01۔ لسبیلا29، خضدار01 پڈعیدن 23، دادو18، شہید بینظیرآباد15، سکھر01، گوپس 11،بگروٹ05، استور04، گلگت01، سیالکوٹ04، بہاولپور03، گوجرانوالہ02، ڈی جی خان01 : کوٹلی ، مظفر آباد 01 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ گزشتہ روز ریکارڈ کیے گئے سب سے زیادہ درجہ حرارت پڈعیدن 45، تربت، میرپور خاص 42، دادو ، حیدر آباد، لسبیلا، اور میٹھی میں 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملک کے بیشتر علاقوں میں   گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..

محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی

مری، گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں، آندھی اور طوفان کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق

محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات