میانمار ، بارشوں اور طوفان کے باعث 18 افراد ہلاک ، 24 زخمی ، سینکڑوں بے گھر

جمعرات 5 مئی 2016 14:23

ینگون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔05 مئی۔2016ء) میانمار میں بارشوں اور طوفان کے باعث کم از کم اٹھارہ افراد ہلاک جبکہ چوبیس سے زائد زخمی ہو گئے ملکی میڈیا رپورٹوں کے مطابق بارشوں اور طوفان کے باعث میانمار کے دوسرے بڑے شہر مڈالے میں مختلف واقعات میں کم از کم اٹھارہ افراد ہلاک جبکہ چوبیس سے زائد زخمی ہو گئے ۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق خطے بھر میں 1417 گھر ، 61 سکول اور متعدد دیگر عمارات تباہ ہوئی ہیں رپورٹ کے مطابق لوگوں کی محفوظ مقامات کی جانب منتقلی کے لئے ریسکیو کارروائیاں شروع کر دی گئی ہیں ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملک کے بیشتر علاقوں میں   گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..

محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی

مری، گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں، آندھی اور طوفان کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق

محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات