ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک ،میدانی علاقوں میں درجہ حرارت45 ، وسطی علاقوں میں درجہ حرارت 50ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان

جمعہ 20 مئی 2016 11:27

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک ،میدانی علاقوں میں درجہ حرارت45 ، وسطی علاقوں میں درجہ حرارت 50ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان

اسلام آباد ۔ 20 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔20 مئی۔2016ء) ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک ،میدانی علاقوں میں درجہ حرارت45 جبکہ وسطی علاقوں میں درجہ حرارت 50ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ پی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کی بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہاسب سے زیادہ درجہ حرارت لاڑکانہ میں 52 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چند روز کے دوران میدانی وسطی پنجاب، خیبر پختونخوا ، بلوچستان اور سندھ کے میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہنے ، میدانی علاقوں میں درجہ حرارت45 جبکہ وسطی علاقوں میں درجہ حرارت 50ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے گلگت بلتستان اور کشمیر کے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں بھی درجہ حرارت اوسطً 4 سے 5 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کے باعث برف اور گلیشرز تیزی سے پگھلنے کا امکان ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و  گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات