لاہور، تیز آندھی اور بارش کے بعد لیسکو کا ترسیلی نظام درہم برہم،کئی علاقوں کی بجلی منقطع

منگل 24 مئی 2016 16:55

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔24 مئی۔2016ء) لاہور میں تیز آندھی اور بارش کے بعد لیسکو کا ترسیلی نظام فیل ہو گیا جس کے باعث شہر کے کئی علاقوں میں بجلی کی سپلائی منقطع ہو گئی جس سے شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔

(جاری ہے)

صوبائی دارالحکومت میں گزشتہ رات ہونے والی موسلادھار بارش کے باعث لیسکو کا ترسیلی نظام فیل ہو گیا جس کے نتیجے میں فیڈر ٹرپ کر جانے پر علامہ اقبال روڈ، گڑھی شاہو، دھرم پورہ، باغبانپورہ، بھاٹی، رنگ محل، محمد نگر، یتیم خانہ، ملتان روڈ، گارڈن ٹاؤن اور شادباغ سمیت متعدد علاقے اندھیرے میں ڈوب گئے جہاں گھنٹوں بعد بھی بجلی بحال نہ ہو سکی۔

لوڈشیڈنگ کے باعث بجلی بحال نہ ہونے کے باعث دفاتر اور اسکولوں کو جانیوالوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ لیسکو حکام کے مطابق متاثرہ علاقوں میں بجلی کی بحالی کے لیے کام جاری ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان