محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارش کی پیشگوئی

جمعرات 2 جون 2016 11:43

محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 جون ۔2016ء ) محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارش کی پیشگوئی کردی ۔محکمہ موسمیات کے مطابق کل جمعہ کو مالاکنڈ، ہزارہ، مردان، پشاور، کوہاٹ،سرگودھا، راولپنڈی، گوجرانوالہ،ژوب ڈویژن، اسلام آباد، فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں مختلف مقامات پر تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔

دادو 47،شہید بینظیر آباد، نوکنڈی،نور پورتھل 45، بھکر، بہاولنگر، بہاولپور، رحیم یار خان میں درجہ حرارت 44 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

(جاری ہے)

گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران راولپنڈی، گوجرانوالہ، سرگودھا ، پشاور، مالاکنڈ، ہزارہ ڈویڑن، اسلام آباد اور کشمیر میں کہیں کہیں تیز ہواوٰں/آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش ہوئی جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک رہا۔

سب سے زیادہ بارش پشاور(ائیرپورٹ 26،سٹی 16) پارہ چنار 15،دیر، میرکھانی11، چراٹ09،کوہاٹ07،مالم جبہ،دروش03،کاکول، پٹن02، لوئیر دیر01۔ چکوال 14،منڈی بہاوٰالدین 08،مری06، اسلام آباد(زیروپوا ئنٹ)05،جہلم03، سیالکوٹ(ائیرپورٹ)، راولپنڈی، میانوالی02،گجرات،منگلا01۔ گڑھی دوپٹہ، راولاکوٹ08، مظفرا?باد02اور کوٹلی میں01ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش