آئندہ3 روز تک جڑواں شہروں سمیت بالائی علاقوں میں بارش ہوگی،محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

جمعرات 16 جون 2016 14:44

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔16 جون۔2016ء) محکمہ موسمیات نے آئندہ دو سے تین روز کے دوران بالائی علاقوں میں پری مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی ہے، جبکہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا بھی امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے اگلے دو سے تین روز کے دوران بالائی علاقوں میں پری مون سون بارشوں کی پیشگوئی کی ہے ۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور،سرگودھا، فیصل آباد، پشاور، مردان، کوہاٹ ڈویژن اور اسلام آباد میں کہیں کہیں تیز ہواوٴں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، جبکہ مالاکنڈ، ہزارہ ڈویڑن، فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بھی تیز ہواوٴں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے ترجمان کے مطابق ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہیگا، جبکہ ملتان،ڈی جی خان ڈویژن، حیدرآباد، کراچی، سکھر، میرپورخاص ڈویژن میں تیز اورگرد آلود ہوائیں چلنے کا بھی امکان ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..