جنوبی چین میں آئندہ 24گھنٹوں میں موسلادھار کی پیشنگوئی

پیر 20 جون 2016 16:28

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20 جون ۔2016ء) موسمیات کے ادارے نے آئندہ 24گھنٹے میں جنوبی چین میں موسلادھار بارش کے بارے میں زرد انتباہ کا اجراء کیا ہے ۔

(جاری ہے)

قومی مرکز موسمیات ( این ایم سی ) نے اعلان کیا ہے کہ پیر کو بعد دوپہر دو بجے سے منگل تک انہوئی ، جیانگ سو اور ہونان سمیت دریائے یانگٹ ژی کے ساتھ وسیع علاقے میں طوفان کا امکان ہے ، آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ہوبیائی ، ہینان اور انہوئی صوبوں کے بعض حصو ں میں 100سے 150ملی میٹر بارش ہونے کی توقع ہے۔

این ایم سی نے خبردار کیا ہے کہ مقامی حکومتیں طوفان خطرناک علاقوں میں بجلی کی سپلائی میں تعطل کے بارے میں ہنگامی اقدامات کرنے چاہئیں اور پہاڑی ریلوں اور لینڈ سلائیڈنگ سمیت ممکنہ سانحات سے نمٹنے کی تیاری کرنی چاہئے ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق

محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات