مون سون بارشیں،سیلاب،پشاور، نوشہرہ،چارسدہ،ڈیرہ اسماعیل خان، چترال، سوات، شانگلہ، دیر اپر، دیر لوئر ،حساس قرار

بدھ 22 جون 2016 16:48

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 جون ۔2016ء) پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی، خیبرپختونخوا نے رواں سال 2016 کے مون سون بارشوں و سیلاب سے ممکنہ نقصانات میں کمی لانے کے لئے تمام تر انتظامات مکمل کر لئے ہیں چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی میجر جنرل اصغر نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس منعقد ہوا جس میں پی ڈی ایم اے اور ایف ڈی ایم اے کے افسران نے شرکت کی۔

ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے نے صوبہ خیبر پختونخوا میں مون سون بارشوں ،سیلاب اور اقدامات کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔ انہوں نے کہا کہ حساس اضلاع جن میں پشاور، نوشہرہ،چارسدہ،ڈیرہ اسماعیل خان، چترال، سوات، شانگلہ، دیر اپر، دیر لوئر شامل ہیں کو امدادی سرگرمیوں کے لئے اضافی فنڈز کا اجراء کیا جا رہا ہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم اے خود بھی 11 کروڑ مالیت کا ریلیف سامان جن میں خیمے، کمبل، چٹائیاں، ایمرجنسی سے نمٹنے کی اشیاء وغیرہ شامل ہیں خرید رہا ہے جیسے ضرورت کے مطابق متاثرہ اضلاع کو فراہم کیئے جائینگے۔

انہوں نے کہا کہ تمام متعلقہ محکموں میں فلڈ کنٹرول رومز کا قیام عمل میں لایا جاچکا ہے جو پورے مون سون میں پی ڈی ایم اے کنٹرول روم کے ساتھ ہمہ وقت رابطے ہونگے اور بروقت امدادی سرگرمیوں شروع کرنے میں بھر پور کردار ادا کرینگے۔اجلاس کو فاٹا میں مون سون بارشوں اور سیلاب سے نمٹنے کے حوالے سے تیاری کے باے میں بھی بتایا گیا۔چیئرمین این ڈی ایم اے میجر جنرل اصغر نواز نے پی ڈی ایم اے کی پیشگی منصوبہ بندی کو سراہتے ہوئے کہا کہ ایمرجنسی کی صورت میں این ڈی ایم اے امدادی سرگرمیوں میں بھر پور معاونت فراہم کریگا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش