لاہور میں سب سے زیادہ بارش ایئر پورٹ پر ریکارڈ کی گئی ‘ محکمہ موسمیات

بدھ 22 جون 2016 18:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 جون ۔2016ء) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ لاہور میں سب سے زیادہ بارش ایئر پورٹ پر ریکارڈ کی گئی ۔ ترجمان کے مطابق بدھ کے روز لاہور ایئر پورٹ پر 81ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ جوہر ٹان میں 76اور گلبرگ میں 72ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ۔

(جاری ہے)

اس کے علاوہ شاہی قلعہ میں 68، مصری شاہ میں 65، شاہدری میں 64ملی میٹر بارش ہوئی ۔ ٹان شپ میں 61، گلشن روای میں 59اور لکشمی چو ک کے علاقے میں 55ملی میٹر بارش جبکہ شہر میں آندھی کی رفتار 83اور ایئر پورٹ کے اطراف میں 92کلو میٹر فی گھنٹا کی رفتار سے آندھی چلتی رہی ۔ان کا مزید کہنا تھا کہ اگلے 36گھنٹوں تک بادل اور موسم کا یہ سلسلہ یونہی چلتا رہیگا جس کے بعد صورتحال میں بتدریج کمی آتی جائیگی ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش