چین میں طوفان اور آندھی سے 98 افراد ہلاک،800زخمی 200کی حالت تشویشناک

جمعہ 24 جون 2016 11:23

بیجنگ ۔ 24 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔24 جون ۔2016ء) چین کے مشرقی صوبے جیانگسو میں ژالہ باری اور تیز ہواوٴں سے کم سے کم 78 افراد ہلاک اور800 سے زائد زخمی ہو گئے ۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق چین میں جمعرات کی شب آنے والے اس طوفان کے ساتھ تیز بارشیں بھی ہوئیں۔طوفان کے باعث 78 افراد ہلاک ہوئے ہیں جبکہ زخمی ہونے والے تقریباً 500 افراد میں سے200کی حالت تشویشناک ہے. طوفان سے درجنوں مکان بھی تباہ ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

طوفان کے بارے میں منظر عام پر آنے والے ایک ویڈیو میں زخمی بچہ جیسے ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے اور گاڑیاں الٹی پڑی ہیں، درخت اکھڑ گئے ہیں اور سٹریٹ لایٹس کے کھمبے گر گئے ہیں بجلی کی فراہمی کا نظام بری طرح متاثر ہوا ہے۔ایک مقامی رہائشی نے چین کی سرکاری نیوز ایجنسی کو بتایا کہ ’یہ بالکل ایسا تھا جیسے دنیا ختم ہو گئی ہے۔چین کے صدر شی جن پنگ نے طوفان سے متاثرہ افراد کی ہر ممکن امداد کا حکم دیا ہے۔واضح رہے کہ رواں ہفتے کے دوران چین کے بیشترً علاقوں میں طوفانی بارشیں ہوئی ہیں۔ جنوبی حصے میں آنے والے سیلاب سے تقریباً 2 لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں۔ایک اندازے کے مطابق ان سیلاب کی وجہ سے معیشت کو 41 کروڑ ڈالر کا نقصان ہوا ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملک کے بیشتر علاقوں میں   گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..

محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی

مری، گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں، آندھی اور طوفان کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق

محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات