محکمہ موسمیات کی رواں ہفتے میں ملک کے مختلف علاقوں میں مزید مون سون بارشوں کی پیشنگوئی

جمعرات 30 جون 2016 11:24

محکمہ موسمیات کی رواں ہفتے میں ملک کے مختلف علاقوں میں مزید مون سون بارشوں کی پیشنگوئی

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 جون ۔2016ء ) محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں مزید مون سون بارشوں کی پیشنگوئی کی ۔ آئندہ 24گھنٹوں میں سندھ (سکھر، لاڑکانہ، میرپورخاص، حیدرآباد، شہید بینظیرآباد، کراچی ڈویژن)، قلات اور مکران ڈویژن میں کہیں کہیں جبکہ کوئٹہ، ژوب ڈویژن، پنجاب (راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور،بہاولپور، ڈی جی خان ڈویژن)،خیبرپختونخوا (مالاکنڈ، ہزارہ،پشاور، ڈی آئی خان، مردان ڈویژن)، اسلام آباد، فاٹا اورکشمیر میں چند مقامات پر تیزہواوٴں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان ہے ۔

اس دوران چند مقامات پر موسلادھار بارش کا بھی امکان ہے۔ آئندہ 48گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہیگا تاہم (شام/رات)مالاکنڈ، ہزارہ، مردان،راولپنڈی، گوجرانوالہ،بہاولپور ڈویژن، فاٹا،کشمیر اور اسلام آباد میں چند مقامات پر تیزہواوٴں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

گزشتہ24گھنٹوں میں ریکارڈ کی گئی بارش کراچی(ائیرپورٹ80،فیصل45،لانڈی40،ناظم آباد،گلستان جوہر38،صدر30،مسرور19،گلشن حدید 17)،میر پورخاص 30,حیدرآباد18، چھور04، مٹھی 04، بدین،ٹھٹہ02،لسبیلا16،پنجگور07،ژوب 01، بہاولپور(ائیرپورٹ10)،کالام 05، دیر02،پاراچنار31،کشمیر کوٹلی01 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی ۔

ریکارڈ کئے گئے گرم ترین مقامات کے درجہ حرارت میں دادو44، تربت، سبی، نوکنڈی، کوہاٹ،چلاس،کوٹ ادو اور دالبندین میں43 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا