- Home
- Weather
- Weather News
- ہفتہ سے سوموارکے دوران اسلام آباد، راولپنڈیسمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواوٴں/آندھی اور ..
ہفتہ سے سوموارکے دوران اسلام آباد، راولپنڈیسمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواوٴں/آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
جمعرات 30 جون 2016 20:35
اسلام آباد ۔ 30 جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔30 جون ۔2016ء) آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں شدید مون سون ہوائیں داخل ہوں گی‘مغربی ہواوٴں کا نیا سلسلہ ہفتہ کو ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہو گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ سے سوموارکے دوران اسلام آباد، بالائی پنجاب میں راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا، فیصل آباد ڈویژن، خیبرپختونخوا میں مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، مردان، کوہاٹ، بنوں، ڈی آئی خان ڈویژن، کشمیر میں مظفرآباد، میرپور، پونچھ ڈویژن اورفاٹا میں کْرم، باجوڑ، مہمند، خیبر، اورکزئی، شمالی اور جنوبی ایجنسیاں میں اکثر مقامات پر تیز ہواوٴں/آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔
اس دوران چند مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان ہے۔(جاری ہے)
ہفتہ سے سوموارکے دوران جبکہ چند مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ہفتہ سے سوموارکے دوران گلگت بلتستان میں کہیں کہیں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہیگا۔ تاہم آج مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، کوہاٹ، راولپنڈی، گوجرانوالہ، سرگودھا، بہاولپور، قلات، میرپور خاص، حیدرآباد،سکھر، لاڑکانہ، شہید بینظیرآباد، مکران، کراچی، ڑوب ڈویڑن، فاٹا، کشمیر اور اسلام آباد میں چند مقامات پر تیزہواوٴں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
آئندہ 48گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہیگا۔ تاہم مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، مردان، کوہاٹ، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، فیصل آباد، سرگودھا ڈویڑن، فاٹا، کشمیر اور اسلام آباد میں کہیں کہیں تیزہواوٴں اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ چند مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان ہے۔گزشتہ24گھنٹوں کے دوران کراچی، حیدر آباد، میرپورخاص، سکھر، کوئٹہ، مالاکنڈ ڈویڑن اور فاٹا میں کہیں کہیں تیز ہواوئیں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔ سب سے زیادہ بارش سندھ میں اسلام کوٹ53، چھاچھرو37،شہید بنیظیر آباد18، حیدر آباد16، بدین07،مٹھی، ٹھٹھہ05، میر پورخاص03، کراچی02، بلوچستانمیں کوئٹہ06،خیبرپختو نخوامیں دیر، پاراچنار01ملی میٹر ریکارڈ کی گئی ۔گزشتہ روز ریکارڈ کیے گئے گرم ترین مقامات کے درجہ حرارت بھکر46، سبی، رحیم یار خان، دالبندین، نوکنڈی 45، نور پور تھل، جیکب آباد، بہاولنگر اور سکھر میں44 ڈگری سینٹی گریڈتھا۔Browse Latest Weather News in Urdu
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..
محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی
مری، گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں، آندھی اور طوفان کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری
وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ
ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات
(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے
پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان
رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟
مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات
بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا
لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش
بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا
اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان