امر یکی محکمہ د فاع کا افغا نستان سے مو سم کی اطلاعات حاصل کر نے کیلئے بھا رتی اسٹیلائٹ استعمال کر نے کا فیصلہ

ہفتہ 9 جولائی 2016 17:08

واشنگٹن( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 جولائی ۔2016ء) امر یکی محکمہ د فا ع نے کہا ہے کہ افغا نستان سے مو سم کے کی تا زہ تر ین معلو مات حاسل کر نے کیلئے بھا رتی اسٹیلائٹ استعمال کیا جا ئیگا۔

(جاری ہے)

امر یکی محکمہ د فا ع کی جا نب سے ہفتہ کو جا ری کر دہ بیان میں کہا گیا ہے کہ افغا نستان میں استعمال کیئے جا نیوا لا یو ر پین اسٹیلائٹ عراق اور شا م روا نہ کر دیا گیا ہے جس کے بعد پہلے چینی اسٹیلا ئٹ استعمال کر نے کا فیصلہ کیا گیا تھا تا ہم حتمی طور پر اب بھا رتی اسٹیلائٹ کی خد مات حا صل کی جا ئینگی۔ مذ کو رہ اسٹیلائٹ کی تفصیلات امر یکہ کے مختلف اداروں میں مو جود ہیں لہذا غیر ضروری اقدامات کی ضرورت نہیں پڑ ے گی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق

محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات