چین کے شمالی ساحل پر طوفان میں شدت کا امکان

سیاحوں کو ساحلی تفریحی مقامات سے دور رہنے کی ہدایت

منگل 19 جولائی 2016 14:40

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 جولائی ۔2016ء ) چین کے قومی بحری ماحولیاتی پیشنگوئی کرنے والے مرکز کے مطابق چین کے شمالی ساحل میں منگل کی شام سے بدھ تک طوفان میں اضافے کا امکان ہے ،اس مرکز میں شمالی چین کے صوبہ ہیبیائی میں چن ہوان باؤ اور جنگ ٹنگ کی بندرگاہوں کیلئے زرد وارننگ جاری کی ہے جو کہ چار رنگی انتباہی نظام میں تیسرے نمبر پر ہے جبکہ ٹیان جن ، ہیبیائی اور لایو ننگ کے دوسرے ساحلی علاقوں کے لئے نیلا انتباہ جاری کیا گیا ہے ،طوفان کی حد میں اضافہ 50سے 150سینٹی میٹر ہو سکتی ہے اور طوفان کے بد ھ کو بعد دوپہر انتہاء کو پہنچنے کا امکان ہے ۔

(جاری ہے)

دریں اثناء دریائے بوہائی اور زرد کے شمالی حصوں میں تین سے چارمیٹر اونچی لہریں اٹھیں گی ،ساحل کے ساتھ موسم گرما کے متعدد عوامی تفریحی مقامات پر سیاحوں کی بڑی تعداد آتی ہے۔ مرکز نے ان سے کہا ہے کہ وہ ساحل سے پر ے رہیں ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملک کے بیشتر علاقوں میں   گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..

محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی

مری، گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں، آندھی اور طوفان کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق

محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات