پنجا ب کے مختلف علاقوں میں ہونے والی بارش نے موسم کو خوشگوار بنادیا

محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی

بدھ 27 جولائی 2016 16:21

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 جولائی۔2016ء) صوبائی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں ہونے والی بارش نے موسم کو خوشگوار بنادیا۔ شہریوں نے اپنی فیملیز کے ساتھ موسم انجوائے کرنے کے لئے تفریحی مقامات کا رخ کرلیا۔ محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی۔تفصیلات کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں میں گزشتہ روز صبح سے ہی وقفہ وقفہ سے بارش کا سلسلہ جاریرہا جس کے باعث موسم انتہائی خوشگوار ہوگیا۔

(جاری ہے)

شہر کے کچھ علاقوں میں بارش کی بجائے دھوپ چھاؤں کا کھیل جاری رہا البتہ ٹھنڈی ہوائیں چلنے کی وجہ سے کئی روز سے جاری گرمی کی شدت کا زور ٹوٹ گیا۔ شہری اپنی فیملیز کو لے کر موسم کی خوشگواری سے لطف اندوز ہونے کے لئے تفریحی مقامات خصوصاً جیلانی پارک، مینار پاکستان، لارنس گارڈن نکل آئے جبکہ اپنے بچوں کے دل بہلاؤے کے لئے چڑیا گھر پہنچ گئے۔تفریحی مقامات اور چڑیا گھر پر لوگوں کا کافی رش دیکھنے میں آیا محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا