بنوں ‘ طوفانی بارش اور ژالہ باری کے باعث پیش آنے والے مختلف واقعات میں 3 افراد جاں بحق ‘ چالیس سے زائد زخمی

بدھ 10 اگست 2016 14:43

بنوں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 اگست ۔2016ء) بنوں شہر اور گرد و نواح میں ہونے والی طوفانی بارش اور ژالہ باری کے باعث پیش آنے والے مختلف واقعات میں 3 افراد جاں بحق اور چالیس سے زائد زخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

اطلاعات کے مطابق بنوں اور گرد و نواح میں علی الصبح ہونے والی طوفانی بارش اور ژالہ باری نے تباہی مچادی، مختلف علاقوں میں مکانات کی چھتیں اور بوسیدہ دیواروں کے گرنے، درخت اکھڑنے اور سائن بورڈز گرنے سے نظام زندگی درہم برہم ہوچکا ہے ‘ مختلف واقعات میں اب تک 3 افراد جاں بحق اور40 سے زائد زخمی ہوچکے ہیں۔

شہر کے نشیبی علاقوں میں پانی کھڑا ہونے کی وجہ سے لوگ اپنے گھروں میں محصور ہوگئے ‘ بیشتر علاقوں میں بجلی کی فراہمی بھی بند رہی۔دوسری جانب محکمہ موسمیات نے بنوں سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید بارشوں کی پیش گوئی کی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملک کے بیشتر علاقوں میں   گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..

محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی

مری، گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں، آندھی اور طوفان کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق

محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات