امریکی ریاست لْوئزیانا میں شدید سیلاب، سات ہلاک

منگل 16 اگست 2016 13:36

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 اگست ۔2016ء) امریکا کی ریاست لْوئزیانا میں شدید بارشوں کے بعد پیدا ہونے والے سیلاب کی لپیٹ میں آ کر کم از کم سات افراد ہلاک ہو گئے ۔تیس ہزار افراد کو اب تک عارضی کیمپوں میں منتقل کیا جا چکا ہے،کیچڑ والے پانی سے شہروں میں کھڑی موٹر کاروں کو گہرا نقصان پہنچا ہے۔ بیٹن روڑ کے نواحی جنگلاتی علاقے بھی اِس گدلے پانی کی لپیٹ میں آ چکے ہیں،جرمن ریڈیوکے مطابق حکام ہزاروں متاثرین کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے میں مصروف ہیں۔

(جاری ہے)

تیس ہزار افراد کو اب تک عارضی کیمپوں میں منتقل کیا جا چکا ہے۔ جنوبی لْوئزیانا میں گزشتہ جمعرات سے شروع ہونے والی شدید بارش کے بعد کیچڑ والے پانی کی سطح بلند ہوئی ہے۔ اِس ریاست کے گورنر جان بیل ایڈورڈ نے بھی سیلابی صورتحال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ بیٹن رْوڑ شہر کے چودہ ہزار افراد کو عارضی پناہ گاہوں میں منتقل کیا جا چکا ہے۔ امدادی سرگرمیوں میں ہیلی کاپٹر سروس بھی شامل ہے۔ کیچڑ والے پانی سے شہروں میں کھڑی موٹر کاروں کو گہرا نقصان پہنچا ہے۔ بیٹن روڑ کے نواحی جنگلاتی علاقے بھی اِس گدلے پانی کی لپیٹ میں آ چکے ہیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا