مستی بھرے ساون کے رخصت ہوتے ہی بھادوں نے اپنا رنگ دکھانا شروع کردیا

شہر کے کئی علاقوں میں ہلکی اور موسلادھار بارش جبکہ کچھ علاقوں میں مطلع صاف اور دھوپ چھاؤں کا کھیل سارا دن جاری رہا

منگل 16 اگست 2016 17:19

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔16 اگست ۔2016ء) مستی بھرے ساون کے رخصت ہوتے ہی بھادوں نے اپنا رنگ دکھانا شروع کردیا شہر کے کئی علاقوں میں ہلکی اور موسلادھار بارش جبکہ کچھ علاقوں میں مطلع صاف اور دھوپ چھاؤں کا کھیل سارا دن جاری رہا۔

(جاری ہے)

موسم کے حوالے سے محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر صاحب داد خاں نے آن لائن سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے موسم کا سلسلہ آئندہ تین روز تک جاری رہنے کا امکان ہے۔

انہوں نے بتایا کہ اس موسم میں ہوا میں نمی کا تناسب نسبتاً بڑھ جاتا ہے۔ اس موسم میں حتمی کچھ کہنا مشکل ہوتا ہے اس لیے کہ بھادوں میں موسم پل پل اپنا رنگ بدلتا رہتا ہے ایک جگہ بارش ہوتی ہے جبکہ بارش کی جگہ سے چند فٹ کے فاصلہ پر جگہ خشک رہتی ہے۔ بارش اوردھوپ چھاؤں کا یہ کھیل کئی دن تک جاری رہنے کی توقع ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا