اوستہ محمد اور گردو نواح میں تیز ہوا کے ساتھ بارش ‘ شہر کی مین شاہراؤں اور گلیوں میں پانی کھڑا ہو گیا

جمعرات 1 ستمبر 2016 13:29

اوستہ محمد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔۔یکم ستمبر۔2016ء) اوستہ محمد اور گردو نواح میں تیز ہوا کے ساتھ بارش ۔بارش ہونے کی وجہ سے شہر کی مین شاہراؤں اور گلیوں میں پانی کھڑا ہو گیا۔بجلی کی فراہمی بھی بارہ گھنٹے تک بند رہی۔پورا شہر تاریکی میں ڈوب گیا۔کاروبار بھی ٹھپ۔شہری پریشان۔گرمی کی شدت میں کمی۔موسم خوشگوار ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق اوستہ محمد میں بارش ہونے کی وجہ سے شہر میں مین روڈوں اور گلیوں میں پانی کھڑا ہو گیا۔

جس کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنہ رہا۔

(جاری ہے)

دوسری جانب بجلی کی فراہمی بھی بارہ گھنٹے بند رہی۔میونسپل کمیٹی کا عملہ پانی نکالنے کے لیے موٹر پمپ کے زریعے پانی نکالنے میں مصروف رہے۔ اس موقع پر چیف آفیسر محمد علی ساتکزئی نے شہر کا دورہ کرتے ہوئے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ میونسپل کمیٹی کا عملہ شہر میں پانی نکال رہے ہیں۔محدود وسائل ہونے کے باوجود شہر کی صفائی کے لیے ہمارا عملہ کام کر رہا ہے۔انشاء اللہ جلد ہی شہر سے پانی نکل جائے گا ۔انہوں نے کہا کہ اوستہ محمد شہر سے پانی نکالنے کی پوری کوشش جاری ہے۔آخر میں انہوں نے کہا کہ شہر کی صفائی کے لیے عوام کا تعاون بھی بہت ضروری ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا