لاہور:موسلادھاربارش،ٹریفک کا نظام درہم برہم،بجلی کے50سے زائد فیڈرزٹرپ کرگئے

لاہورایئرپورٹ پرقومی وبین الاقوامی پروازوں کا شیڈول بھی متاثر ہوگیاہے،عوام کو شدید پریشانی کا سامنا

جمعرات 1 ستمبر 2016 17:03

لاہور:موسلادھاربارش،ٹریفک کا نظام درہم برہم،بجلی کے50سے زائد فیڈرزٹرپ کرگئے

لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔یکم ستمبر2016ء) :صوبائی دارلحکومت میں موسلا دھار بارش کے باعث ٹریفک کا نظام درہم برہم جبکہ بجلی کے 50سے زائد فیڈر ٹرپ کرگئے،دوسری جانب علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر قومی و بین الاقوامی پروازوں آپریشنل سسٹم بھی متاثر ہے۔تفصیلات کے مطابق لاہورسمیت گردونواح میں موسلادھار بارش اور تیزہوائیں چلنے سے مختلف علاقوں میں بجلی کی سپلائی کا نظام شدید متاثر ہوگیاہے۔

(جاری ہے)

بجلی کے 50سے زائد فیڈرز ٹرپ کرجانے سے عوام کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ترجمان لیسکو کا کہنا ہے کہ بارش رکنے پر ہی عملہ بجلی کی بحالی کا کام کرسکے گا۔جبکہ بارش کے باعث شہر کے پوش اور نشیبی علاقوں کی شاہرائیں زیرآب آگئی ہیں۔اکثر علاقے کا تالاب کا منظر پیش کرنے لگے ہیں۔بارش کے باعث لاہور کی چھوٹی بڑی سڑکوں پر ٹریفک جام ہوگئی ہے۔جس کے باعث سڑکوں پر گاڑیوں کی لمبی لمبی لائنیں لگ گئی ہیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا