آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا ‘محکمہ موسمیات

ہفتہ 3 ستمبر 2016 15:25

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 ستمبر۔2016ء) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گاتاہم کشمیر اور گلگت میں چند مقامات پر بارش کا امکان ہے۔فورکاسٹنگ آفیسر محمد اعجاز کے مطابق آئندہ 48گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔

(جاری ہے)

انہوں نے بتایا کہ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہا تاہم مری،گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر بارش ہوئی ‘سب سے زیادہ بارش پنجاب کے شہر مری 05 ‘ خیبر پختونخوا کے اضلاع بالاکوٹ 03 ‘پٹن 02، گلگت بلتستان کے علاقے گوپس 04، سکردو 03، استور گلگت، بگروٹ01 ‘کشمیر کے علاقوں راولاکوٹ03، مظفرآباد میں 01 ریکارڈ کی گئی۔

محمد اعجاز نے بتایا کہ گزشتہ روز ریکارڈ کیے گئے گرم ترین مقامات کے درجہ حرارت: شہید بینظیر آباد، روہڑی،نوکنڈی، دالبندین 40، تربت،سکھر، دادو 39ڈگری ‘ لاہور میں کم سے کم 23، اسلام آباد20، کراچی 27، پشاور 24، کوئٹہ 13،گلگت14، چترال 15اور ہنزہ میں 12ڈگری تک رہنے کا امکان ہے ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملک کے بیشتر علاقوں میں   گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..

محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی