کراچی میں گرمی کی لہر میں اضافہ ‘ درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا، محکمہ موسمیات

پیر 3 اکتوبر 2016 13:38

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔۔03 اکتوبر۔2016ء) شہر قائد میں گرمی ایک مرتبہ پھر لوٹ آئی اور آئندہ چوبیس گھنٹوں میں درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ سے بھی بڑھنے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ موسیمات کے مطابق کراچی اور گرد و نواح میں گرمی کی لہر ایک مرتبہ پھر بڑھ گئی ‘ پیرکی صبح 11 بجے شہر میں درجہ حرارت 34 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاپہنچا محکمہ موسمیات نے کراچی کے شہریوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دور ان کراچی میں درجہ حرارت بھی 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا خدشہ ہے تاہم ہیٹ ویو کا کوئی امکان نہیں دوسری جانب ماہرین کا کہنا ہے کہ اکتوبر کے اوائل میں گرمی کی شدت میں اضافہ معمول کی بات ہے، گرمی کی یہ شدت آئندہ 3 سے 4 روز جاری رہے گی، جس کے بعد دن گرم اور راتیں بتدریج ٹھنڈی ہوجائیں گی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات