شمالی چین کے علاقے میں سردی کی لہر

درجہ حرارت چار سے آٹھ ڈگری تک کم ہو سکتا ہے ، محکمہ موسمیات

بدھ 5 اکتوبر 2016 13:28

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔۔05 اکتوبر۔2016ء ) شمالی چین کے علاقے میں سردی کی لہر آنے سے آئندہ دو روز کے دوران درجہ حرارت معمول سے کم رہے گا جبکہ بارش کی پیشنگوئی کی بھی کی گئی ہے ۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق درجہ حرارت چار سے چھ ڈگری تک چین کے شمالی مغربی ، شمالی مشرقی علاقوں اندرون منگولیا ، ییلو ریور ،دریائے ہوا ہی میں کم ہو جائے گا جبکہ بعض علاقوں میں آٹھ ڈگری سینی گریڈ تک بھی کم ہونے کی توقع ہے ، اندرون منگولیا ،ہیبی اور جیلن کے بعض علاقوں میں شدید بارشیں بھی ہو سکتی ہیں ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملک کے بیشتر علاقوں میں   گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..

محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی

مری، گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں، آندھی اور طوفان کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق

محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات