یکم نومبر سے موسم سرما کے آغاز کی پیش گوئی

جمعرات 13 اکتوبر 2016 16:14

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 اکتوبر2016ء) محکمہ موسمیات نے یکم نومبر سے موسم سرما کے آغاز کی پیش گوئی کی ہے۔ موسم سرما کے تاخیر سے شروع ہونے کی وجہ شہر میں جگہ جگہ کھدائی کے باعث ماحولیاتی آلودگی بتائی گئی ہے۔

(جاری ہے)

جس سے موسم بری طرح متاثر ہوا ہے۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ چند روز تک موسم خشک اور گرم رہنے کی بھی پیشگوئی کی ہے تاہم محکمہ موسمیات کا یہ بھی کہنا ہے کہ یکم نومبر تک ہوا میں نمی کا تناسب 40سے 50فیصد تک ہوسکتا ہے۔(قیوم زاہد)

Browse Latest Weather News in Urdu

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملک کے بیشتر علاقوں میں   گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..

محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی

مری، گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں، آندھی اور طوفان کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق

محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ