لاڑکانہ تعلیمی بورڈ کی جانب سے گیارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا گیا

ہفتہ 29 اکتوبر 2016 17:30

لاڑکانہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 اکتوبر2016ء) لاڑکانہ تعلیمی بورڈ کی جانب سے گیارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کیا گیا ہے۔ تعلیمی بورڈ لاڑکانہ کے کنٹرولر فخرالدین احمد بابر کے مطابق گیارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات میں لاڑکانہ٬ قمبر شہدادکوٹ٬ شکارپور٬ جیکب آباد٬ کشمور کندہکوٹ اضلاع سمیت دادو ضلع کے دو تحصیلوں میہڑ اور کی این شاہ سے تعلق رکھنے والے 30423 طلبہ و طالبات نے حصہ لیا۔

پری میڈیکل گروپ کے امتحانات میں 16810 امیدواروں نے حصہ لیا جن میں سے 13454 پاس اور 595 فیل ہوگئے٬ 444 امیدواروں کو کاپی کیس کیا گیا جبکہ 67 امیدواروں کے نتائج کاغذات نامکمل ہونے کے باعث روک دیئے گئے ہیں۔ پری انجنیئرنگ گروپ میں 10493 امیدواروں نے حصہ لیا جن میں 8081 امیدوار پاس اور 514 امیدوار فیل ہوئے جبکہ 399 امیدواروں کو کاپی کیس کیا گیا جبکہ 61 امیدواروں کے نتائج کاغذات نامکمل ہونے کے باعث روک دیئے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

ہیومنٹیز گروپ میں 2759 امیدواروں نے حصہ لیا جن میں 1809 امیدوار پاس اور 290 امیدوار فیل ہوئے جبکہ 212 امیدواروں کو کاپی کیس کیا گیا جبکہ 31 امیدواروں کے نتائج کاغذات نامکمل ہونے کے باعث روک دیئے گئے ہیں۔ کامرس گروپ میں 361 امیدواروں نے حصہ لیا جن میں 9 امیدوار پاس اور 4 امیدوار فیل ہوئے جبکہ 399 امیدواروں کو کاپی کیس کیا گیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟