پنڈی بھٹیاں موٹر وے انٹرچینج کے قریب شدید دھند کے باعث تین گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں٬ ایک شخص جاں بحق٬3زخمی

جمعہ 4 نومبر 2016 13:26

بھنڈی بھٹیاں۔4نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 نومبر2016ء) پنڈی بھٹیاں موٹر وے انٹرچینج کے قریب شدید دھند کے باعث تین گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجہ میں ایک شخص جاں بحق جبکہ تین افراد زخمی ہو گئے٬ تفصیلات کے مطابق کیری ڈبہ کا ڈرائیور عرفان جو کہ پشاور کا رہائشی ہے پنڈی بھٹیاں انٹر چینج کے قریب شدید دھند کے باعث اپنی گاڑی کی ونڈ سکرین کو صاف کر رہا تھا کہ پیچھے سے آنے والا ڈالہ اور مسافر بس اس سے ٹکرا گئی جس کے نتیجہ میں عرفان اپنے ہی کیری ڈبہ کے نیچے آ کر جاں بحق ہو گیا جبکہ تین افراد زخمی ہو گئے ٬ اطلاع ملنے پرریسکیو 1122 کی امدادی ٹیموں نے زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا