کراچی٬ دھند سے معمولات زندگی مفلوج ٬ سکول اور دفاتر جانے والوں کو شدید مشکلات کا سامنا ٬پروازوں کا شیڈول متاثر

پیر 7 نومبر 2016 11:22

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 07 نومبر2016ء)شہرقائد میں پیر کی صبح شدید دھند کے باعث حد نگاہ بہت کم رہ گیا جس کے باعث سکول اور دفاتر جانے والوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا جب کہ پروازوں کا شیڈول بھی متاثر ہوا۔ کراچی میں صبح سویرے شدید دھند کے باعث اسکول اور دفاتر جانے والوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق دھند کے باعث حد نگاہ 50 سے 100 میٹر تک ہو گئی جب کہ دھند کے باعث اندرون و بیرون ملک سے آنے والی پروازوں کی آمدورفت بھی تاریخ کا شکار ہوئی۔

پی آئی اے کی فلائٹ انکوائری کے مطابق جدہ سے کراچی آنے والی پرواز کو نوابشاہ کی جانب موڑ دیا گیا جب کہ استنبول سے آنے والی ترکش ایئر لائن کی پرواز کو دبئی میں روک دیا گیا تاہم سورج نکلتے ہی دھند چھٹنے لگی اور مطلع صاف ہوگیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و  گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات