چین میں سموگ کی وجہ سے حادثات نے 9 افراد کی جان لے لی٬43 زخمی ہو گئے

پیر 7 نومبر 2016 16:32

بیجنگ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 نومبر2016ء) چین میں فضائی کثافت نے 9 افراد کی جان لے لی۔ذرائع کے مطابق چین کے دارالحکومت بیجنگ ٬بڑے کاروباری مرکز شنگھائی اور تیانجن سمیت دوسرے شہروں میں شدید سموگ نے معاملات زندگی کو بری طرح متاثر کر دیا ہے٬ایکسپریس ویز پر سموگ کی وجہ سے تمام تر حفاظتی اور احتیاطی اقدامات کے باوجود ٹریفک حادثات میں 9 افراد ہلاک اور 43 زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

پڈونگ نیو ایریا کی ایکسپریس وے پر سب سے زیادہ حادثات ہوئے٬ایک حادثہ میں ایک ٹینکر ایک منی بس سے اترتے ہوئے چار لوگوں پر چڑھ دوڑا اور2 افراد موقع پر ہلاک ہو گئے٬ایک وین کی دو ٹرکوں سے ٹکر میں 5 ٖافراد مارے گئے٬دو افراد نے دوسرے حادثے میں ہسپتال جا کر دم توڑا۔شنگھائی میں شدید سموگ کی وجہ سے 200 میٹر سے آگے نظر نہیں آ رہا ۔چینی پولیس اور میڈکس کے مطابق سموگ سے متلقہ حادثات کی وجہ سے پڈونگ٬زائوپو اورشیگانگ میں 43 افراد زخمی ہو ئے ہیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و  گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات