2015 ء اب تک کا گرم ترین سال رہا ہے، عالمی ادارہ برائے موسمیات

بدھ 9 نومبر 2016 14:56

رباط ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 نومبر2016ء) عالمی ادارہ برائے موسمیات نے کہا ہے کہ2015 ء اب تک سب سے گرم ترین سال رہا ہے ۔ بدھ کو ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق عالمی ادارہ برائے موسمیات نے مراکش کے شہر مراکیچ میں منعقدہ موسمیاتی تبدیلیوں بارے اقوام متحدہ کی کانفرنس میں بتایا ہے کہ 1961 سے لے کر 1990 تک کے حوالہ جاتی عرصہ کے معیاری درجہ حرارت کے مقابلہ میں 0.76 ڈگری سینٹی گریڈ ذیادہ رہا ۔

(جاری ہے)

رپورٹ میں مزید کیا گیا ہے کہ سال 2015 کا درجہ حرارت صنعتی دور سے پہلے کے درجہ حرارت سے بھی ایک درجہ سینٹی گریڈ زیادہ رہا ۔ رپورٹ کے مطابق اب تک کے ریکارڈ کے تحت 2011 ء سے لے کر 2015 ء تک کے پانچ سالوں میں درجہ حرار ت افریقہ کے سوا تمام براعظموں میں سب سے ذیادہ رہا جبکہ براعظم افریقہ کا درجہ حرارت دوسرے نمبر پر رہا ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملک کے بیشتر علاقوں میں   گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..

محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی