بالائی علاقوں شدیدسردی ،لکڑی، خشک میوہ جات کی قیمت بڑھ گئی

جمعہ 18 نومبر 2016 14:37

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 نومبر2016ء) آزاد کشمیر ، گلگت بلتستان سمیت بالائی علاقوں میں سردی بڑھتی جارہی ہے ،ٹھنڈ بڑھی تو گیس سلنڈر، ہیٹرز،لکڑی،خشک میوہ جات کی قیمتوں کو پر لگ گئے۔ اٴْدھر میدانی علاقوں میں موسم سرد اور خشک ہوتے ہی موسمی بیماریا ں پھیلنے لگیں۔ ملک کے بالائی علاقوں میں ابر آلودد موسم اور سرد ہوائوں نے سردی میں اضافہ کردیا۔

(جاری ہے)

میدانی علاقوں میں صبح شام خنکی اور خشک ہوائیں چلنے کا سلسلہ جاری ہے۔مظفر آباد، وادی لیپہ ، نیلم اور ملکہ کوہسار مری، چترال ، سوات ، استور ، ہنزہ ،سمیت شمالی علاقہ جات میں سردی بڑھتی جارہی ہے جبکہ سندھ ، پنجاب اور بلوچستان میں بھی موسم ٹھنڈا ہوچلا ہے اوراپنے ساتھ کئی بیماریاں بھی لے آیاہے۔ خشک سردی کے باعث نزلہ،زکام،گلے اور سینے کے انفیکشن کا شکار ہوکر اسپتالوں اورکلینکس پر آنے والوں میں بچوں اور بزرگوں کی تعداد زیادہ ہے۔ادھر قبائلی علاقوں اورکزئی اورکرم ایجنسی میں بھی سردی کی شدت بڑھ گئی ہے۔۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملک کے بیشتر علاقوں میں   گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..

محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی

مری، گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں، آندھی اور طوفان کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق

محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ