امریکی ریاست مونٹانا میں موسم سرما کی پہلی برفباری

امریکی محکمہ موسمیات نے شمالی علاقوں میں برفانی طوفان کی پش گوئی کردی

ہفتہ 19 نومبر 2016 11:52

امریکی ریاست مونٹانا میں موسم سرما کی پہلی برفباری
مونٹانا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 نومبر2016ء) امریکہ کی مختلف ریاستوں میں موسم سرما کی پہلی برفباری کے بعد زندگی منجمد ہوکر رہ گئی جبکہ امریکی محکمہ موسمیات نے شمالی علاقوں میں برفانی طوفان کی پش گوئی کردی۔امریکہ کے مختلف علاقوں میں سردی کا راج ہے، موسم سرما کی پہلی برفباری سے سفیدی چھا گئی، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی سڑکوں پر کئی فٹ برف جم گئی، جس کی وجہ سے شہریوں کو آمدورفت میں بھی شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

(جاری ہے)

امریکی ریاست مونٹانا اور واؤمنگ میں برفباری سے نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا اور سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔امریکی محکمہ موسمیات نے شمالی علاقوں میں برفانی طوفان کی پیشن گوئی کردی ہے، جسکے دوران پچاس میل فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلنے، شدید برفباری اور حد نگاہ کم ہونے کا امکان ہے۔ریاست ڈکوٹا اور مینیسوٹا میں رات سے طوفان کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات نیعوام کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و  گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات