کوئٹہ سمیت بلوچستان کے شمالی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا

بدھ 14 دسمبر 2016 16:42

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 دسمبر2016ء) کوئٹہ سمیت بلوچستان کے شمالی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈکیا گیا، گلگت بلتستان کے پہاڑوں پر برف باری نے موسم مزید سرد کردیا جبکہ چترال میں لواری ٹاپ ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 5ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے، یہ رواں موسم سرما میں کم سے کم درجہ حرارت ہے،وادی کی فضا میں خشکی بھی ہے۔

گھروں سے نکلنے والے افراد سردی کی شدت سے بچنے کے لئے لوگ گرم کپڑوں کا استعمال کررہے ہیں جبکہ مزدور طبقہ لکڑیاں جلا کر اپنے ہاتھ سینکتیدکھائی دیتے ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق ا?ئندہ چوبیس گھنٹوں میں کوئٹہ میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ادھر قصور، ٹوبہ ٹیک سنگھ اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں دھند کے باعث معمولات زندگی متاثر ہوئے ہیں جبکہ لاہور میں دھند چھٹنے کے بعد موٹروے ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا تاہم ڈرائیورز کو احتیاط کی ہدایت کی گئی ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا