حالیہ خشک سالی کا سلسلہ چند مہینوں تک برقرار رہے گا ‘ جنوری میں اچھی بارشوں کی توقع نہیں ہے ‘ خشک سالی کی وجہ سے ماحولیاتی تبدیلی النینو ہے،ڈی جی محکمہ موسمیات غلام رسول کی نجی ٹی وی سے گفتگو

جمعرات 29 دسمبر 2016 11:52

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 29 دسمبر2016ء)ڈی جی محکمہ موسمیات غلام رسول نے کہا ہے کہ حالیہ خشک سالی کا سلسلہ چند مہینوں تک برقرار رہے گا ‘ جنوری میں بھی اچھی بارشوں کی توقع نہیں ہے ‘ خشک سالی کی وجہ سے ماحولیاتی تبدیلی النینو ہے۔ جمعرات کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی جی محکمہ موسمیات نے کہا کہ خشک موسم کی وجہ سے ماحولیاتی تبدیلی النینو ہے۔

(جاری ہے)

النینو ایسا عمل ہے جس کے زیر اثر بحر الکاہل کا پانی اچانک گرم ہو جاتا ہے جس سے دنیا بھر کے موسم متاثر ہوتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ النینو والے سالوں کے بعد پاکستان بہت متاثر ہوتا ہے۔ خشک سالی کا سلسلہ چند ماہ برقرار رہے گا۔ جنوری میں بھی اچھی بارشوں کی توقع نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک یا دو بارشیں ضرور ہوں گی مگر وہ شمالی علاقہ جات تک محدود رہیں گی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق

محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات