آئندہ 24 گھنٹوں میںشہرقائد سمیت سندھ اوربلوچستان کے بعد ساحلی علاقوں میں ہلکی بارش کا امکان

جمعرات 5 جنوری 2017 22:25

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 جنوری2017ء) محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہرقائد سمیت سندھ اوربلوچستان کے بعد ساحلی علاقوں میں ہلکی بارش کا امکان ظاہرکیا ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ اوربلوچستان کے بعض ساحلی علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم سرما کی پہلی بارش کا امکان ظاہرکیا ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی، ٹھٹہ، حب اورگڈانی سمیت سندھ اوربلوچستان کے بعض ساحلی علاقے نچلی سطح کے بادلوں سے گھرے ہوئے ہیں جوکہ آئندہ 24 گھنٹوں میں ہلکی بارش کا باعث بن سکتے ہیں، بارش کی صورت میں کراچی کا درجہ حرارت 2 سے 3 سینٹی گریڈ تک کم ہوسکتا ہے تاہم اس سے شہرمیں چھائی گرد وغبارکی فضا اورموسمی بیماریوں سے چھٹکارہ مل جائے گا۔#

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان