لاہور شہر میں دھوپ کے باوجود سردہواں کی وجہ سے سردی کی شدت بڑھ گئی

منگل 10 جنوری 2017 19:58

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 10 جنوری2017ء) لاہور شہر میں دھوپ کے باوجود سردہواں کی وجہ سے سردی کی شدت بڑھ گئی‘ شہر کا کم سے کم درجہ حرارت ایک اور زیادہ سے زیادہ 16 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، محکمہ موسمیات نے ہفتے سے بارشوں کی پیش گوئی کردی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق حالیہ بارشوں کی وجہ سے شہر کو سخت سردی نے اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے، محکمہ موسمیات کی جانب سے امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ آنے والے چار، پانچ روز تک شہر کا موسم سخت سردی کی لپیٹ میں رہے گا۔ ہفتے کے دن سے شہر میں بادلوں کے ساتھ بارشوں کا ایک نیا سلسلہ داخل ہو گا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و  گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات