صوبائی دارلحکومت کوئٹہ سمیت مختلف علاقوں میں بارش اور برف باری کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری

منگل 24 جنوری 2017 14:08

صوبائی دارلحکومت کوئٹہ سمیت مختلف علاقوں میں بارش اور برف باری کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری
کوئٹہ۔24جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جنوری2017ء) کوئٹہ میں بارش اور کان مہترزئی میں برف باری کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری رہا،بارشوں کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشنگوئی کی ہے،حکومت بلوچستان نے عوام کو سفری ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ موسمیات کی جانب سے برف باری اور بارشوں کی پیشنگوئی کے بعد ایک روزغیر ضروری سفر سے گریز کیا جائے ، اچانک برساتی نالوں میں طیغانی آنے سے جانی ومالی نقصانات کا اندیشہ ہے،شدید بارشوں سے خروٹ آباد میں ایک مکان کی چھت گرنے سے خاتون جاں بحق 3زخمی ہوگئے،اسی طرح ہرنائی میں شدید بارشوں کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری رہا،نوشکی سے بھی شدید بارشوں کی اطلاعات موصول ہوتی ہے پنجپائی ،سبی ،اوستہ محمد،ڈیرہ مراد جمالی،مستونگ ،قلات ،خضدار ،دالبندین پشین سے بارشوں کی اطلاع ملی ہے جبکہ کان مہترزئی میں دودنوں سے برف باری کا سلسلہ جاری ہے جسکی وجہ سے ٹریفک تعطل کا شکار ہے ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش