Makai Kofta Aur Palak Recipe In Urdu - Recipe No. 5300

Makai Kofta Aur Palak Urdu recipe is available at UrduPoint. Makai Kofta Aur Palak is a famous dish in this region. You can read here Makai Kofta Aur Palak recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Makai Kofta Aur Palak. You can know the complete method to make Makai Kofta Aur Palak on this page. We will also tell you how long it will take to make Makai Kofta Aur Palak. Read the recipe, ingredients, and everything related to Makai Kofta Aur Palak below.

پالک مکئی کوفتہ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 5300

Makai Kofta Aur Palak Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 کپ پنیر (کاٹج پنیر) کدوکش کردہ

2 کپ امریکی مکئی کے دانے ابلے ہوئے

3 2 عدد ڈبل روٹی کے توس۔3 کھانے کے چمچ دہی

4 1/8 چائے کا چمچ بیکنگ پاوڈر (کھانے والا سوڈا)

5 1 چائے کا چمچ ہری مرچیں کٹی ہوئی

6 1 چائے کا چمچ دھنیا کٹا ہوا

7 نمک حسبِ ذائقہ

8 چائے کا چمچ تازہ پسی ہوئی کالی مرچ

9 چائے کا چمچ پسی ہوئی سرخ مرچ

10 1 چائے کا چمچ میدہ

11 1 کھانے کا چمچ کاجو کٹے ہوئے

12

تیاری برائے گریوی (شوربہ):

1 4 کھانے کے چمچ آئل

2 1 چائے کا چمچ پسا ہوا سوکھا دھنیا

3 چائے کا چمچ پسی ہوئی سرخ مرچ۔

4 چائے کا چمچ پنجابی گرم مسالہ

5 نمک حسبِ ذائقہ

6 4 کپ پالک کٹی ہوئی

7 1 عدد سبز مرچ

8 2 چائے کے چمچ ادرک۔ کٹا ہوا

9

گریوی (شوربے) کے لیے ایک ہموار پیسٹ میں پیسنے کے لیے:

1 کپ پیازرف انداز میں کٹے ہوئے

2 کپ ٹماٹر

3 (تڑکہ)رف انداز میں کٹے ہوئے

4 2 عدد لونگ

5

ٹمپرنگ (تڑکہ) کے لیے:

1 کھانے کا چمچ گھی۔

2 1 ادرک کا ٹکڑا 25ملی میٹر (1 انچ)

3 پتلی پٹیوں میں کٹا ہوا

4 1 عدد سبز مرچ کٹی ہوئی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

    تیاری برائے کوفتے

  1. 1 ڈبل روٹی کی سائیڈیں کاٹ لیں اور انہیں علیحدہ کر دیں۔ ڈبل روٹی کے توس دہی میں ڈبوئیں۔
  2. 2 ماسوائے میدہ دیگر تمام اجزائے ترکیبی ڈبل روٹی میں شامل کریں۔
  3. 3 مکسچر کو 12 مساوی حصوں میں تقسیم کریں۔ ہر ایک حصے کو گول کوفتے کی شکل دیں۔
  4. 4 ہر ایک کوفتے کو میدے میں رول (Roll) کریں۔
  5. 5 کوفتوں کو ڈیپ فرائی کریں حتیٰ کہ وہ سنہری براون رنگت کے حامل بن جائیں۔
  6. 6 آئل جذب کرنے والے کاغذ پر نچوڑ لیں۔ انہیں ایک جانب رکھ دیں۔
  7. 7
  8. تیاری برائے گریوی (شوربہ)

  9. 1 ایک پین میں ایک۔ سبز مرچ، ادرک اور کسی قدر پانی باہم یکجا کریں۔
  10. 2 اسے ابالا دلائیں۔شعلہ بند کر دیں۔ مکسچر کو ٹھندا کریں۔
  11. 3 ٹھنڈا کرنے کے بعد ایک ہموار پیسٹ میں پیس لیں۔
  12. 4 یہ عمل ایک بلینڈر میں سر انجام دیں ، اس پیسٹ کو ایک جانب رکھ دیں۔
  13. 5 ایک دوسرے پین میں آئل گرم کریں اور آئل میں پیاز شامل کریں اور 2 تا 3 منٹ تک اسے بھونیں۔
  14. 6 ٹماٹر پیسٹ شامل کریں اور 2 منٹ تک اسے بھونیں۔
  15. 7 پسا ہواسوکھا دھنیا، پسی ہوئی سرخ مرچ اور نمک شامل کریں۔
  16. 8 2 منٹ تک کے لیے پکائیں ،  پالک پیسٹ شامل کریں۔
  17. 9 5 منٹ تک اسے بھونیں ، کپ پانی شامل کریں اور 5 تا 7 منٹ تک ابلنے کے قریب آگ پر پڑا رہنے دیں۔
  18. 10 اس کے بعد اسے ایک جانب رکھ دیں۔
  19. 11
  20. کیسے روبہ عمل ہونا ہے

  21. 1 کوفتوں کو گریوی (شوربے) میں رکھیں اور انہیں ابالا دلائیں۔
  22. 2 شعلہ بند کر دیں اور انہیں کھانے کے لیے پیش کی جانے والی ڈِش میں منتقل کر لیں۔
  23. 3 ایک پین میں ٹمپرنگ (Tempering) یعنی تڑکہ لگانے کے لیے تمام اجزائے ترکیبی یکجا کریں۔
  24. 4 انہیں بلند شعلے پر 2 تا 3 منٹ تک پکائیں۔ ٹمپرنگ کوفتہ گریوی پر انڈیل دیں۔
  25. 5 فی الفور کھانے کے لیے پیش کریں۔

(5788) ووٹ وصول ہوئے

Related Tag

More Recipes From Pakistani Food

More Recipes

Urdu cooking recipe of Makai Kofta Aur Palak, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Makai Kofta Aur Palak is a Pakistani Food, and listed in the Pakistani cuisine. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.