Paneer Aur Palak Recipe In Urdu

پالک پنیر بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Paneer Aur Palak , learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Paneer Aur Palak is a Punjabi Sabzi, and listed in the Punjabi Vegetable. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Paneer Aur Palak  Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 10 کپ پالک۔۔ کٹی ہوئی
2 ڈیپ فرائی کرنے کے لیے آئل
3 2 کپ پنیر (کاٹج پنیر)۔ 12 ملی میٹر (انچ) مکعبوں (Cubes) میں کٹا ہوا
4 2 کھانے کے چمچ آئل
5 کپ پیاز۔ کٹے ہوئے
6 4پوتھی لہسن
7 ادرک کا ٹکڑا (12 ملی میٹر یعنی انچ)
8 2 عدد سبز مرچیں۔ کٹی ہوئی
9 چائے کا چمچ پسی ہوئی ہلدی
10 کپ ٹماٹر شوربہ (Puree)
11 چائے کا چمچ پنجابی گرم مسالہ
12 نمک حسبِ ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1اُبلتے ہوئے پانی سے بھرے ہوئے برتن میں پالک دھوئیں
  2. 2 نچوڑ لیں
  3. 3 نچوڑ نے کے بعد ٹھنڈے پانی کے ساتھ دھوئیں
  4. 4 ایک مکسر میں بلینڈ کریں اور ایک ہموار شوربہ (Puree) بنا لیں
  5. 5 ایک جانب رکھ دیں
  6. 6 ایک کڑاہی میں آئل گرم کریں۔ 
  7. 7 آئل میں پنیر کے ٹکڑے ڈیپ فرائی کریں حتیٰ کہ وہ سنہری براؤن رنگت اختیار کر لیں
  8. 8 آئل جذب کرنے والے کاغذ پر نچوڑ لیں
  9. 9 نچوڑنے کے بعد انہیں 15 منٹ تک کے لیے گرم پانی میں ڈال دیں
  10. 10 دوبارہ نچوڑ لیں اور ایک جانب رکھ دیں
  11. 11 ایک پین میں آئل گرم کریں
  12. 12 آئل میں پیاز شامل کریں اور اس وقت تک بھونیں حتیٰ کہ وہ شفاف بن جائیں
  13. 13 لہسن۔ ادرک۔ سبز مرچیں۔ اور پسی ہوئی ہلدی شامل کریں
  14. 14 2 تا 3 منٹ تک بھونیں
  15. 15 ٹماٹر کا شوربہ (Puree) شامل کریں
  16. 16 اس وقت تک بھونیں حتیٰ کہ آئل مکسچر سے علیحدہ ہو جائے اور اس دوران مسلسل چمچ ہلاتے رہیں
  17. 17 پالک شوربہ (Puree) ۔ پنیر۔ پنجابی گرم مسالہ۔ نمک اور 1 کپ پانی شامل کریں
  18. 18 اُبلنے کے قریب آگ پر پڑا رہنے دیں حتیٰ کہ گریوی (شوربہ) کسی قدر گاڑھی بن جائے
  19. 19 گرما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں

متعلقہ پکوان

(3150) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Punjabi Sabzi - مزید پنجابی سبزیاں

More Recipes - مزید تراکیب